اسرائیل میں سفارتخانہ منتقل کرنے کے امریکی اقدام سے دو ریاستوں کاحل دفن ہوجائے .. - Urdu Tips.com

Breaking

BANNER 728X90

Thursday, December 7, 2017

اسرائیل میں سفارتخانہ منتقل کرنے کے امریکی اقدام سے دو ریاستوں کاحل دفن ہوجائے ..

اسرائیل میں سفارتخانہ منتقل کرنے کے امریکی اقدام سے دو ریاستوں کاحل دفن ہوجائے گا،خواجہ آصف

امریکی اقدام سے لہولہان مسلم امہ کو مزید ایک زخم ملے گا،وزیر خارجہ

اسلام آباد  وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسرائیل میں سفارتخانہ منتقل کرنے کے امریکی اقدام سے دو ریاستوں کاحل دفن ہوجائے گا،بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ سفارتخانہ منتقل کرکے امریکاعملی طورپرمقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت تبدیل کردیگاامریکی اقدام سے لہولہان مسلم امہ کو مزید ایک زخم ملے گا،انہوں نے کہا کہ امریکی اقدام سے فلسطینی اور مسلم دنیا مشتعل ہوگی،اور دو ریاستوں کاحل دفن ہوجائے گا،

No comments:

Post a Comment